23 April 2017 - 19:35
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 427683
فونت
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹرش نے شام کے یوم استقلال کی مناسبت سے شام کے صدر بشار اسد کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹرش نے شام کے یوم استقلال کی مناسبت سے شام کے صدر بشار اسد کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ نے اپنے پیغام میں اس سال  شام سے دہشت گردی کے خاتمہ اور ملک میں پائدار امن و صلح کے قیام کی توقع ظاہر کی ہے۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے شام میں امن برقرار کرنے کے سلسلے میں شامی حکومت کے تعاون کی تعریف کی ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬