03 May 2017 - 22:49
News ID: 427882
فونت
ایران :
ایرانی حوزات علمیہ کے اساتذہ کا انیسواں اجلاس کل ۴ مئی جمعرات کو مدرسہ امام کاظم(ع) قم ایران میں معروف مرجع تقلید حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی کی تقریر سے آغاز ہوگا ۔
حوزہ علمیہ کے اساتذہ کا انیسواں اجلاس

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی حوزات علمیہ کے اساتذہ کا انیسواں اجلاس ، حوزات علمیہ کے معروف اساتذہ ، علمائے کرام اور مراجع تقلید عظام کی شرکت میں کل ۴ مئی جمعرات کو مدرسہ امام کاظم(ع) قم ایران میں منعقد ہوگا ۔

یہ پروگرام کہ جو ۳۰: 9 بجے صبح مدرسہ علمیہ امام کاظم(ع) کے ایڈوٹیریم میں شروع ہوگا معروف مرجع تقلید حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی افتتاحیہ تقریر کریں گے ۔

واضح رہے کہ ایرانی حوزات علمیہ کے اساتذہ کا اٹھارہواں اجلاس گذشتہ سال حضرت آیت الله جوادی آملی کی افتتاحیہ تقریر سے مرکز فقهی ائمہ اطهار(ع) قم میں منعقد ہوا تھا ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۶۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬