‫‫کیٹیگری‬ :
22 May 2017 - 21:50
News ID: 428191
فونت
لبنان کے سنی عالم دین:
مسلم علماء کونسل لبنان کے رکن نے کہا: تکفیری اور صهیونی ایک ہی سکہ کے دو رخ ہیں ۔
شیخ صهیب حبلی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیخ صهیب حبلی مسلم علماء کونسل لبنان کے رکن نے علاقہ بقاع لبنان کے علمائے کرام سے ملاقات میں تکفیریوں اور صهیونیوں کو ایک ہی سکہ کا دو رخ بتایا ۔

انہوں نے کہا: جوانوں کو ان کی مسموم افکار سے دور رکھنے کے لئے نئے تبلیغی طریقوں کا استعمال لازمی ہے تاکہ معاشرے میں معتدل اور صلح آمیز جوان تربیت پا سکیں ۔

شیخ صهیب حبلی نے یاد دہانی کی کہ جوانوں کو وھابیت اور تکفیریت کے طرز تفکر اور طریقہ عمل سے کہ بے گناہوں کا قتل اور ذبح ہے ، سے مکمل طور سے دور رکھا جائے ۔ /۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۴۵

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬