04 July 2017 - 22:05
News ID: 428853
فونت
سعودی عرب کی فوج نے اس ملک کے العوامیہ میں چھپنویں روز سے محاصرہ کا سلسلہ جاری ہے اور دوبارہ اس خطے کے شمال میں شیعہ نشین علاقے کے باشندوں پر گولی چلائی ۔
عوامیہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے سرگرم کارکنان نے سوشل میڈیہ کے ذریعہ خبر دی ہے کہ سعودی عرب کی فوج نے منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق ۹ بجے ملک کے شمالی خطے العوامیہ کے شیعہ نشین علاقے پر حملہ کیا اور اس وقت گولی باری کی ۔

اس ملک کی فوج کی طرف سے العوامیہ علاقے میں دو مہینے سے حملے کا سلسلہ جاری ہے ۔

سعودی سرگرام کارکنوں نے اعلان کیا ہے کہ العوامیہ کے شمال علاقے میں سعودی عرب کے فوجیوں کی طرف سے ۵۶ روز سے حملہ میں شدت آ گئی ہے اور اسی طرح حملہ کا سلسلہ جاری ہے ۔

ابھی تک سعودی فوج کی طرف سے حملے اور گولی باری میں جانی نقصان کے سلسلہ میں شمال العوامیہ کے لوگوں کی طرف سے کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے ۔  

سعودی عرب کے مشرق میں واقع صوبہ قطیف کے العوامیہ خطے میں المسورہ گاوں جو شهید آیت الله نمر النمر کی جای ولادت ہے جو شہر کے تمام علاقے کی طرح اس کو بھی سعودی فوج نے حملے کا نشانہ بنا ہوا ہے ۔

کئی مہینے سے سعودی فوجیوں نے اس گاوں کے باشندوں کو یہ علاقے خالی کرنے کا حکم دے چکا ہے تا کہ شیخ نمر باقر النمر کی جای ولادت والے گاوں کو تباہ کر دیا جائے ، باقر النمر اس ملک کے مشرق میں معترضین کا رہنما مانا جاتا تھا جن کو سعودی عرب نے گذشتہ سال پھانسی دے دی ہے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۲۹۷/ 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬