‫‫کیٹیگری‬ :
24 July 2017 - 13:09
News ID: 429155
فونت
حج پروازوں کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، حج پروازوں کا یہ سلسلہ ایک ماہ تک جاری رہے گا۔
حجاج

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،  پشاور باچا خان انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے حج کی پہلی پرواز کل بروز پیر 24 جولائی سے شروع ہوگی، جس کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، حج پروازوں کا یہ سلسلہ ایک ماہ تک جاری رہے گا. /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬