13 August 2017 - 14:44
News ID: 429461
فونت
یمنی فورسز نے صوبہ البیضاء میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ۳۰ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ البیضاء میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 30 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

یمن کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ البیضآء کے علاقہ اعوش میں داعش دہشت گردوں نے یمن کی فورسز پر حملہ کیا اور یمنی فورسز نے جوابی کارروائی میں 30 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

یمنی فورسز نے ولد ربیع شہر کے مضافات میں داعش کے ایک اجتماع  کو نشانہ بنایا جس میں متعدد وہابی دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬