22 August 2017 - 23:27
News ID: 429606
فونت
اصلاح و اتحاد تحریک لبنان کے سربراہ :
لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین نے اسلامی مزاحمت فرنٹ اور فوج کے شہیدا کو عزت و فخر کے عنوان سے یاد کیا ۔
شیخ ماهر عبدالرزاق

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اصلاح و اتحاد تحریک لبنان کے سربراہ شیخ ماهر عبدالرزاق نے اس ملک کی فوج کی حمایت کرتے ہوئے تاکید کی ہے دہشت گردوں سے اس ملک کی فوج کا جنگ تمام لبنانی کے متعلق و مرتبت ہے ۔

انہوں نے وضاحت کی : شہدا ہمارے عزت و فخر کے اسباب میں شمار ہوتے ہیں اور ان کے راستے کو شجاع فوج کی حمایت سے کامیابی تک جاری رکھے نگے ۔

اہل سنت کے عالم دین نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اسلامی مزاحمت فرنٹ اور فوج کے شہدا عزت و اکرام کے راہ میں اپنے خون کو نورنی کرتے ہیں اظہار کیا : لبنانی فوج کامیابی حاصل کرے گی تا کہ شہدا کے خون کا بدلہ لے سکے ۔

شیخ ماهر عبدالرزاق نے وضاحت کی : مزاحمت فرنٹ اور لبنانی فوج نے اپنے خون و جانفشانی و وفاداری سے وطن کا معنی پیش کیا ہے ، ملک و خطے میں موجود امنیت و سیکورٹی فوج و مزاحمت فرنٹ کے شہدا کی قربانی کا نتیجہ ہے ۔

انہوں نے اپنی گفت و گو کو جاری رکھتے ہوئے بیان کیا ہے کہ فوج و مزاحمت فرنٹ یکجہتی و متکاملی منصوبہ لبنان کی کامیابی اور اپنے ملک کی حمایت اور ملک کے شہریوں کی حفاظت میں شمار ہوتا ہے ۔

اصلاح و اتحاد تحریک لبنان کے سربراہ نے بیان کیا : فوج کی مساوات ، قوم و مزاحمت اس وقت لبنان میں دہشت گردی منصوبہ پر قابو حاصل کی ہے ۔ /۹۸۹/ف۹۳۰/ک۲۸۹/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬