ٹیگس - شہدا
سیدہ زھرا نقوی :
مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین نے کہا کہ شہدا ۓ کرام کے اُس مقام و منزلت کو سمجھنے سے قاصر ہیں ، جو وہ خدا کے ہاں رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439638 تاریخ اشاعت : 2019/01/29
عراقی مدافعین حرم کے شہیدوں کے معزز خاندانوں کے ۴۱ افراد حرم رضوی میں زیارت کے لئے حاضر ہوئے اور اس دوران آستان قدس رضوی کے خادموں نے ان افراد کا استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 437335 تاریخ اشاعت : 2018/10/07

میجر جنرل محمد علی جعفری :
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دشمنوں کو جان لینا چاہئے کہ جب تک شہادت سے عشق و لگاؤ اور شہدا کی راہ جاری ہے وہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے اور ایرانی قوم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 437129 تاریخ اشاعت : 2018/09/13

سعید جلیلی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف سیاستدان اور ایٹمی ایجنسی کے سابقہ چئرمین سعید جلیلی نے مشہد مقدس میں شہدا ء کے اعزاز میں منعقد ایک جلسہ سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 436739 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ کالعدم جماعتوں کو نا اہل قرار دے کر شہدا کے خون کے ساتھ انصاف کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 436456 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
آغا سید محمد رضا :
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ہمیشہ سے مظلومین اور شھداء کے ورثاء کے ساتھ ہم آواز ہو کر پاکستان میں اور خاصکر کوئٹہ میں امن و امان اور محبت، بھائی چارہ کے حصول کیلئے کوششیں کرتی رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435784 تاریخ اشاعت : 2018/05/03
آیت الله صدیقی :
تہران کے امام جمعہ نے بیان کیا : شہدا مقام کے حصول کی کوشش میں نہیں تھے بلکہ خداوند عالم کے راہ میں اپنی جان فدا کرنے کی کوشش میں تھے ؛ شہدا عرفان کا درس حاصل کئے ہوئے عارف نہیں تھے بلکہ ایک ہی مرتبہ عارف کے سو سال کے راہ کو کچھ ہی دنوں میں طے کر لی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431812 تاریخ اشاعت : 2017/11/14
اصلاح و اتحاد تحریک لبنان کے سربراہ :
لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین نے اسلامی مزاحمت فرنٹ اور فوج کے شہیدا کو عزت و فخر کے عنوان سے یاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429606 تاریخ اشاعت : 2017/08/22
اصلاح و اتحاد تحریک لبنان کے سربراہ :
لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین نے اسلامی مزاحمت فرنٹ اور فوج کے شہیدا کو عزت و فخر کے عنوان سے یاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429606 تاریخ اشاعت : 2017/08/22
تہران میں گزشتہ روز کے دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کی تعداد ۱۷ ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428446 تاریخ اشاعت : 2017/06/08
آیت الله سیستانی کے نمائندے :
حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندے نے اس ہفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں عراق کے شہدا کو قوم کے لئے فخر کا باعث جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427500 تاریخ اشاعت : 2017/04/14
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا: سعودی حکومت ہمارے علاقے میں سامراج کی مدد و راہنمائی پر گامزن ہے آج حرمین شریفین استکبارکے چمچوں اور اشرار کے ہاتھوں میں اسیر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425325 تاریخ اشاعت : 2016/12/27
شہدا ئے آرمی پبلک سکول پشاور کی دوسری برسی کے موقع پر فیصل آباد، چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اضلاع کے مختلف شہروں میں تقریبات منعقد ہوئیں ۔
خبر کا کوڈ: 425140 تاریخ اشاعت : 2016/12/18
شمخانی:
اعلی ایرانی قومی سلامتی كونسل كے سیكرٹری نے کہا : حکام کے لئے ضروری ہے ک ملكی معاملات میں مذہبی رہنماوں كی رائے حاصل كری حو کہ نہات اہمیت كا حامل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424101 تاریخ اشاعت : 2016/10/27

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : ملت ایران نے اپنی مزاحمت و استقامت کے ذریعے عالمی طاقتوں کو بہت سے مقاصد میں ناکام اور مایوس کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423593 تاریخ اشاعت : 2016/10/02
العین ادارہ کے سربراہ نے رسا نیوز کے رپورٹر کے ساتھ گفت و گو میں خبر دی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سیستانی کے آفس نے داعش کے خلاف جنگ میں رضاکار عوامی فوج کے شہیدوں کے خانوادہ و اولاد کی پرورش کے لئے ماہانہ خرچ دیے جانے کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7835 تاریخ اشاعت : 2015/02/22