ٹیگس - شیخ ماهر عبدالرزاق
لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین :
اصلاح و وحدت تحریک لبنان کے سربراہ نے امریکا ، برطانیہ اور فرانس کی تینوں فوج کے ذریعہ شام پر حملہ کے رد عمل میں بیان کیا ہے کہ شام پر جارحیت کا معنی عربی و اسلامی ممالک پر جارحیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435575 تاریخ اشاعت : 2018/04/15
لبنان کے اہل سنت عالم دین :
لبنان اتحاد و اصلاح تحریک کے سربراہ نے صیہونی ناجائز حکومت کے ساتھ تعلقات کو عادی کرنے کو شہدا کے خون کی توہین جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434804 تاریخ اشاعت : 2018/01/28
لبنان کے اہل سنت عالم دین :
اصلاح و اتحاد تحریک لبنان کے سربراہ نے لبنان کے وزیر اعظم کے استعفاء کو ملک میں افراتفری و فتنہ پھیلانے کا مقصد جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431843 تاریخ اشاعت : 2017/11/16
اصلاح و اتحاد تحریک لبنان کے سربراہ :
لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین نے اسلامی مزاحمت فرنٹ اور فوج کے شہیدا کو عزت و فخر کے عنوان سے یاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429606 تاریخ اشاعت : 2017/08/22
اصلاح و اتحاد تحریک لبنان کے سربراہ :
لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین نے اسلامی مزاحمت فرنٹ اور فوج کے شہیدا کو عزت و فخر کے عنوان سے یاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429606 تاریخ اشاعت : 2017/08/22
لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین :
اصلاح و وحدت تحریک کے سربراہ نے بیان کیا : تکفری منصوبے عربوں کے مال اور صیہونی و امریکی سازش کے تحت نافذ ہورہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427444 تاریخ اشاعت : 2017/04/11