23 August 2017 - 14:55
News ID: 429617
فونت
شام کے جنگی طیاروں نے لبنان کی سرحد کے قریب وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
جنگی طیاروں

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے جنگی طیاروں نے لبنان کی سرحد کے قریب وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

شامی فورسز کا قلمون علاقہ کی پہاڑيوں کو آزاد کرانے کے سلسلے میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے شامی فوج کو حزب اللہ لبنان کی حمایت بھی حاصل ہے۔

شامی فورسز اور حزب اللہ نے 155 کلو میٹر علاقہ میں سے 90 کلو میٹر علاقہ آزاد کرالیا ہے۔

ادھر لبنانی فوج نے بھی راس بعلبک کے علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔/۹۸۸/ن ۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬