05 September 2017 - 23:52
News ID: 429822
فونت
عبدالملک الحوثی :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے میانمار میں مسلمانوں کے بہیمانہ اور وحشیانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کے سکوت پر شدید تنقید کی ہے۔
میانمار

رسا نیوز ایجسنی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے میانمار میں مسلمانوں کے بہیمانہ اور وحشیانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کے سکوت پر شدید تنقید کی ہے۔

عبد الملک الحوثی نے کہا ہے کہ ہم میانمار کے مسلمانوں کے ساتھ اتحاد اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور ان پر ہونے والےمظالم کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

انصار اللہ کے سربراہ نے میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کو فوری بند کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کے پیجھے امریکہ اور اسرائیل کا ہاتھ ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬