ٹیگس - عبدالملک الحوثی
عبدالملک الحوثی:
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن کی اصل جنگ امریکا اور صیہونی حکومت سے ہے جبکہ دیگر ممالک یمن پر جارحیت کرنے کے لئے ان حکومتوں کے آلہ کار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436273 تاریخ اشاعت : 2018/06/15
عبدالملک الحوثی :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ اور سعودی عرب دونوں صالح الصماد کی شہادت کے ذمہ دار ہیں اور انھیں اس کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 435685 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ :
عبدالملک الحوثی نے کہا کہ ہم اسلام کی برتری اور بالادستی کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 432039 تاریخ اشاعت : 2017/11/30
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ و صیہونی حکومت، موجودہ دور کی سرکش حکومتیں ہیں کہ جن کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 431999 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے انسانی و اسلامی بنیادوں پر میانمار کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی پر تاکید کرتے ہوئے ان کے خلاف جرائم کی مذمت کی
خبر کا کوڈ: 429835 تاریخ اشاعت : 2017/09/06
عبدالملک الحوثی :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے میانمار میں مسلمانوں کے بہیمانہ اور وحشیانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کے سکوت پر شدید تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429822 تاریخ اشاعت : 2017/09/05
عبدالملک الحوثی :
یمن کی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر علاقے پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428668 تاریخ اشاعت : 2017/06/23
عبدالملک الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ، یمن کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے اور سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے امریکی حمایت سے ہی یمن پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428398 تاریخ اشاعت : 2017/06/05
عبدالملک الحوثی :
یمن کی عوامی تحریک کے سربراہ نے سعودی عرب کو مختلف ملکوں میں وہابیت اور انتہا پسندی کے فروغ کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428348 تاریخ اشاعت : 2017/06/01
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ :
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے بیان کیا : ریاض میں عربی ممالک کے سربراہوں کا ٹرمپ کے ساتھ اجلاس کا مفقصد صیہونی حکومت کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428170 تاریخ اشاعت : 2017/05/21
عبدالملک الحوثی :
یمن کی مزاحمتی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا : سعودی عرب براہ راست یمن پر جارحیت میں ملوث ہے جبکہ امریکہ اور ناجائز صہیونی ریاست ان حملوں کے پیچھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427108 تاریخ اشاعت : 2017/03/26
انصارالله یمن کے جنرل سکریٹری:
انصارالله یمن کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ یمن پر کسی بھی بیرونی طاقت کا قبضہ اس ملک کی کرامت اور امنیت کے خاتمے کا باعث ہوگا کہا: ملت یمن کا دفاع ایک شرعی اور قانونی دفاع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425972 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
عبدالملک الحوثی:
خبر کا کوڈ: 423823 تاریخ اشاعت : 2016/10/13
عبدالملک الحوثی:
خبر کا کوڈ: 423823 تاریخ اشاعت : 2016/10/13
عبدالملک الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب کو عالم اسلام میں نفاق کا سرخیل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423791 تاریخ اشاعت : 2016/10/12
عبدالملک الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب کو عالم اسلام میں نفاق کا سرخیل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423791 تاریخ اشاعت : 2016/10/12
عبدالملک الحوثی :
تحریک انصارا اللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی حکومت کو یزید وقت اور یمن کو کربلا قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423770 تاریخ اشاعت : 2016/10/11
عبدالملک الحوثی :
تحریک انصارا اللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی حکومت کو یزید وقت اور یمن کو کربلا قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423770 تاریخ اشاعت : 2016/10/11
عبدالملک الحوثی:
تحریک انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا : سعودی عرب اور اس کے ایجنٹ جو کچھ جنگ کے ذریعے حاصل نہیں کر سکے وہ مذاکرات اور گفتگو کے ذریعے حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422993 تاریخ اشاعت : 2016/09/02
عبدالملک الحوثی:
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : انقلابی کمیٹی نے یمن کا شیرازہ بکھرنے نہیں دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422946 تاریخ اشاعت : 2016/08/31