26 September 2017 - 16:46
News ID: 430107
فونت
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ۲ بم دھماکوں کے نتیجے میں ۲ افراد ہلاک اور ۱۰ زخمی ہوگئے ہیں۔
بغداد دھماکہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2  بم دھماکوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پہلا دھماکہ سبع البور علاقہ میں سڑک کے کنارے  بم پھٹنے سے ہوا جبکہ دوسرا دھماکہ بغداد کے مشرقی علاقہ میں ہوا ہے دونوں دھماکوں میں 2 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬