ٹیگس - بغداد
ٹیگ: بغداد
عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب چند راکٹ داغے گئے ہیں۔
نیوز کوڈ: 443434 تاریخ اشاعت : 2020/08/12
عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
نیوز کوڈ: 442324 تاریخ اشاعت : 2020/03/17
بغداد میں اتوار کی رات امریکی سفارتخانے پر ہونے والے راکٹ حملے کے بعد امریکی ہیلی کاپٹروں نے سفارتخانے کے عملے کو باہر نکالنا شروع کردیا۔
نیوز کوڈ: 442013 تاریخ اشاعت : 2020/01/27
بغداد میں اتوار کی رات امریکی سفارتخانے پر ہونے والے راکٹ حملے کے بعد امریکی ہیلی کاپٹروں نے سفارتخانے کے عملے کو نکالنے کا کام شروع کیا۔
نیوز کوڈ: 442007 تاریخ اشاعت : 2020/01/27
سیکورٹی دستوں اور شہریوں کے درمیان مکمل ہم آہنگی اور تعاون سے عراق کے دارالحکومت بغداد میں کرفیو مکمل طور پر ختم کردیا گیا ہے۔
نیوز کوڈ: 441564 تاریخ اشاعت : 2019/11/06
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب 2 راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
نیوز کوڈ: 441531 تاریخ اشاعت : 2019/10/31
عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارتخانے کے قریب فائرنگ اور میزائل داغے جانے سے متعلق متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
نیوز کوڈ: 439460 تاریخ اشاعت : 2018/12/27