‫‫کیٹیگری‬ :
02 October 2017 - 13:13
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 430192
فونت
حسینیہ امام خمینی(رہ) تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
مجلس شام غریباں تہران

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حسینیہ امام خمینی (رہ)  میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں  کی یاد میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔

مجلس عزا میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

حجۃ الاسلام والمسلمین پناہیان نے قیام عاشورا اور امام زمانہ (عج) کے ظہور کے پیغامات کو مشترکہ قراردیتے ہوئے کہا کہ مدینہ فاضلہ کی تشکیل کے لئے دنیا پرمسلط کردہ ظالمانہ نظام کے خلاف آواز بلند کرنا ، فعال اور متحرک رہنا ایک منتظر کے لئے ضروری ہے۔

اسی طرح مجلس عزا میں جناب  انسانی اور جناب مطیعی نے نوحہ خوانی کی اور سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور ان کے اہلبیت  علیھم السلام  کے غم میں مصائب پیش کئے ۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬