06 October 2017 - 23:18
News ID: 430264
فونت
امریکہ داعش دہشت گردوں کا مقابلہ نہیں بلکہ انھیں مختلف صورتوں ميں امداد فراہم کررہا ہے۔
روس کی وزارت دفاع

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے علاقہ تنف میں امریکی فوجی اڈہ  شام میں دہشت گردی کے خاتمہ میں سب سے بڑی وکاوٹ بنا ہوا ہے ۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکہ داعش دہشت گردوں کا مقابلہ نہیں بلکہ انھیں مختلف صورتوں ميں امداد فراہم کررہا ہے۔

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ تنف میں امریکی فوجی اڈے سے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کو مدد مل رہی ہے۔

روس کا کہنا ہے کہ  امریکی فوجی رکبان کے مہاجر کیمپ تک امداد پہنچآنے میں رکاوٹ پیدا کررہے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬