ٹیگس - امریکہ داعش کا حامی
امریکہ داعش دہشت گردوں کا مقابلہ نہیں بلکہ انھیں مختلف صورتوں ميں امداد فراہم کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430264 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
حجت الاسلام اکرم الکعبی:
عراق کی النُجَباء اسلامی مزاحمت تحریک کے سیکریٹری جنرل نے نے کہا : امریکہ داعش کا حامی ہے اگر امریکہ داعش کی حمایت نہ کرتا تھا تو الحشد الشعبی کے مجاہدین کب کا عراق کے مقبوضہ علاقوں کو داعش سے آزاد کراچکے ہوتے۔ امریکا صرف لوگوں کو خوفزدہ کرنے کی غرض سے داعش کو بڑھا چڑھا کر متعارف کراتا اور بڑا بنا کر پیش کردیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422921 تاریخ اشاعت : 2016/08/30