29 October 2017 - 15:13
News ID: 431577
فونت
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں فضائی حملے میں داعش سے منسلک ۱۴ وہابی دہشتگردہلاک ہو گئے ہیں۔
داعش

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مھر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے ننگرہار میں فضائی حملے میں داعش سے منسلک  14 وہابی دہشتگردہلاک ہو گئے ہیں۔

افغان سکیورٹی حکام کے مطابق بمباری صوبہ ننگرہار کے علاقے خوگیانو میں کی گئی جس میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

جیٹ طیاروں کی بمباری سے 14 وہابی دہشتگرد مارے گئے جبکہ متعددکے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں، بمباری سے دہشتگردوں کے ٹھکانے مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬