29 October 2017 - 23:52
News ID: 431585
فونت
شام کے صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گردوں کی آپسی جنگ میں ۳۰۰ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
دہشت گردی کا خطرات

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مھررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گردوں کی آپسی جنگ میں 300 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق یہ لڑائی وہابی دہشت گرد داعش اور التحریر الشام کے درمیان ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش اور التحریر الشام کے درمیان گذشتہ 20 دن سے لڑائی جاری ہے جس میں داعش کے 214 دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ التحریر الشام کے 89  دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬