رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر نے کہا : امریکہ کے سابق صدر اوبامہ نے بھی اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مغربی ممالک پر شامی کردوں کی حمایت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن ممالک نے داعش کو تشکیل دیا تھا وہی آج شام کے کردوں کو مسلح کررہی ہیں۔
ترکی کے صدر اردوغان نے کہا کہ جن ممالک نے داعش کی حمایت کی وہی آج کردوں کی حمایت کرہری ہیں۔
ترکی کے صدر نے کرد تنظیموں پی وائی ڈی اور وائی پی جی کو دہشت گرد تنظیم قراردیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے سابق صدر اوبامہ نے بھی اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا اور موجودہ صدر بھی دوسرے ناموں سے کردوں کی حمایت کررہے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے