ٹیگس - رجب طیب اردوغان
رجب طیب اردوغان :
ترک صدر نے اسرائیلی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل 1948 سے لیکر آج تک بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440125 تاریخ اشاعت : 2019/04/08
رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر نے کا کہنا ہے کہ یورپی رہنماؤں کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سے بہادری، قیادت اور خلوص کا سبق سیکھنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 440029 تاریخ اشاعت : 2019/03/21
رجب طیب اردوغان :
ترک صدر نے کہا کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ سعودی قونصلیٹ کے باہر کوئی کیمرہ سسٹم نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 437369 تاریخ اشاعت : 2018/10/11
رجب طیب اردوغان :
ترک صدر نے کہا کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ سعودی قونصلیٹ کے باہر کوئی کیمرہ سسٹم نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 437369 تاریخ اشاعت : 2018/10/11
رجب طیب اردوغان :
ترک صدر نے کہا ہے کہ اسلام بے گناہ افراد کے گلے کاٹنے کی اجازت دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437282 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
رجب طیب اردوغان :
ترک صدر نے کہا ہے کہ اسلام بے گناہ افراد کے گلے کاٹنے کی اجازت دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437282 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
رجب طیب اردوغان:
صدر ایران کے خصوصی ایلچی محمود واعظی نے انقرہ میں ترکی کے صدر اور وزیر خارجہ سے الگ الگ ملاقات مین باہمی روابط اورعلاقائی نیز عالمی حالات پر تبادلہ خیال اور رجب طیب اردوغان کو صدر ڈاکٹر حسن روجانی کا پیغام پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436831 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے ملک میں دو امریکی وزیروں کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436783 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر نے کہا کہ ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ممالک دوسروں کو کیوں دھمکی دیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436015 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
ترکی کے صدرنے امریکا اور اسرائیل پر پاکستان اور ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432538 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
رجب طیب اردوغان:
ترک صدر رجب طیب ایردوغان نے کہا ہے کہ سنی یا شیعہ نام کا کوئی دین نہیں، ہمارا صرف ایک ہی دین ہے جو اسلام ہے۔
خبر کا کوڈ: 432463 تاریخ اشاعت : 2017/12/30
رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر نے کہا : امریکہ کے سابق صدر اوبامہ نے بھی اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا ۔
خبر کا کوڈ: 431848 تاریخ اشاعت : 2017/11/17
رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر نے کہا : شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف ترک فوج کی کارروائی عنقریب اختتام پذير ہوجائے گی۔
خبر کا کوڈ: 430511 تاریخ اشاعت : 2017/10/24
ترکی کے صدر :
رجب طیب اردوغان نے کہا : ان کے حفاظتی اقدامات پرمامور سفارتی عملے کو امریکہ میں گرفتارکیا جانا بے رحمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430485 تاریخ اشاعت : 2017/10/22
رجب طیب اردوغان :
ترک صدر نے کہا : کردستان ریفرنڈم عراق کی جغرافیائی سالمیت کے خلاف غداری کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 430262 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
ترک صدر:
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے عراقی کردستان ریجن کے سربراہ مسعود بارزانی کے اقدامات کو پچکانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430252 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ وہ عراق کے کردستان علاقہ میں ریفرنڈم کے بالکل خلاف ہیں اور وہ عراقی کرد پارٹی کے خلاف پابندیاں عائد کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 430035 تاریخ اشاعت : 2017/09/21
اردوغان:
ترکی کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کو ایک اہم اور بااثر ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کے بحرانوں کو ایران کے بغیر حل نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 428580 تاریخ اشاعت : 2017/06/17
رجب طیب اردوغان:
ترک صدر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنا ہوگا پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424524 تاریخ اشاعت : 2016/11/17
رجب طیب اردوغان:
ترک صدر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنا ہوگا پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424524 تاریخ اشاعت : 2016/11/17