رجب طیب اردوغان - صفحه 2

ٹیگس - رجب طیب اردوغان
رجب طیب اردوغان:
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا : انقرہ تمام دہشت گرد گروہوں کی نابودی تک شمالی شام میں اپنا آپریشن جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 422873    تاریخ اشاعت : 2016/08/27

رجب طیب اردوغان:
ترکی کے صدر نے فضائی راستوں سے شام ہتہیار ارسال کرنے کی بابت مغربی ملکوں کو خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422746    تاریخ اشاعت : 2016/08/21

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے؛
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی کے صدر کے ساتھ انقرہ میں تین گھنٹے تک طویل ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 422629    تاریخ اشاعت : 2016/08/15

رجب طیب اردوغان:
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد امریکا یورپی یونین اور سعودی عرب جیسے ملکوں سے ترکی کے تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422613    تاریخ اشاعت : 2016/08/11

ترکی کے صدر نے کہا : روس ، ترکی تعلقات کا ایک نیا صفحہ کھولا جائے گا۔اس نئے صفحے میں فوجی ،اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کا فروغ شامل ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 422600    تاریخ اشاعت : 2016/08/09

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کے بعد اپنے پہلے حکم میں ترکی میں ۲۰۰۰ مدارس اور نجی اداروں کو بند کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422542    تاریخ اشاعت : 2016/07/24

بشار اسد :
شام کے صدر جمہور بشار اسد نے کہا : ترک صدر رجب طیب اردوغان اپنے ملک میں سخت گیراور انتہا پسندانہ پروگراموں پرعمل درآمد کرنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422537    تاریخ اشاعت : 2016/07/23

بشار اسد:
شام کے صدر نے بیان کیا : ایران اور حزب اللہ لبنان نے شامی عوام اور شامی حکومت کے لئے عظیم قربانیاں پیش کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422518    تاریخ اشاعت : 2016/07/19

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترک صدر سے گفت و گو میں:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترک صدر کو فوجی بغاوت کی ناکامی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422517    تاریخ اشاعت : 2016/07/19

ترکی کی فوج اور حکومت کے درمیان کئی گھنٹوں سے جاری جھڑپیں ؛
ترکی میں فوج نے رجب طیب اردوغان کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد ترکی میں مارشل لاء نافذ کرکے کرفیو لگادیا گیا ہے جبکہ ترکی کے وزیر اعظم نے فوجی بغاوت کو ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422503    تاریخ اشاعت : 2016/07/16

ترکی کی فوج اور حکومت کے درمیان کئی گھنٹوں سے جاری جھڑپیں ؛
ترکی میں فوج نے رجب طیب اردوغان کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد ترکی میں مارشل لاء نافذ کرکے کرفیو لگادیا گیا ہے جبکہ ترکی کے وزیر اعظم نے فوجی بغاوت کو ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422502    تاریخ اشاعت : 2016/07/16