‫‫کیٹیگری‬ :
18 November 2017 - 11:27
News ID: 431860
فونت
لبنان کےسعودی عرب میں مستعفی وزیراعظم سعدحریری سعودی عرب سے لبنان کے بجائے فرانس روانہ ہوگئے ہیں۔
سعد حریری

رسا نیوز ایجنسی کی  بلومبرگ سے رپورٹ کے مطابق، لبنان کے سعودی عرب میں مستعفی وزیراعظم سعدحریری سعودی عرب سے لبنان کے بجائے فرانس روانہ ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق  فرانس کے صدر میکرون نے سعودی عرب پر سعد حریری کی آزادی کے لئے شدید دباؤ قائم کیا جس کے بعد سعودی عرب نے سعد حریری کو فرانس جانے کی اجازت دیدی ۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب  شام، عراق اور یمن کی طرح لبنان میں بھی عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے اس کی ابتدائی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں لیکن ختم نہیں ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق فرانس نے سعد حریری کی آزادی کے بدلے سعودی عرب سے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬