28 November 2017 - 18:22
News ID: 432009
فونت
عراق کے دارالحکومت بغداد کے مضافاتی علاقے میں ۲ خودکش حملوں کے نتیجے ۱۷ افراد ہلاک جب کہ ۲۸ زخمی ہو گئے ہیں۔
بغداد دھماکہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے مضافاتی علاقے میں 2 خودکش حملوں کے نتیجے 17 افراد ہلاک جب کہ 28 زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق بغداد کی پرہجوم مارکیٹ میں 2 خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ خودکش حملوں کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬