30 November 2017 - 14:05
News ID: 432042
فونت
سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں یمنی فوج اور قبائل کے حملوں میں متعدد سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
سعودی فوجی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں یمنی فوج اور قبائل کے حملوں میں متعدد سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

یمنی فوج کے مطابق تبہ الحمراء اور تبہ القمامہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬