یورپی یونین نے بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی اللؤ لؤ نیوز سے رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کے ترجمان نے بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
یورپی یونین کے ترجمان نے بحرینی حکومت کی طرف سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے بحرین میں قبائل اختلاف میں مزید اضآفہ ہوگا۔
یورپی یونین کے ترجمان نے کہا کہ بحرین میں قومی صلح اور قومی حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں تلاش و کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے