یوروپ یونین

ٹیگس - یوروپ یونین
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کورونا وائرس کے بحران کے دور میں ایک بار پھر انسان دوستانہ بنیادوں پر پابندیاں اٹھائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442466    تاریخ اشاعت : 2020/04/09

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ یورپی ممالک کو عالمی معاہدوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل در آمد کرنا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 440744    تاریخ اشاعت : 2019/07/07

آٹھ ماہ قبل؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آٹھ ماہ قبل کابینہ کے ایک اجلاس میں اقتصادی مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں اغیار پر اعتماد کے حکومتی اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے فرمایا: حکومت کو ملکی ترقی کے سلسلے میں اندرونی خداداد وسائل پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 439893    تاریخ اشاعت : 2019/03/04

بہرام قاسمی:
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور حکومت کے تحمل کی بھی ایک حد ہے اور مغرب کو چاہئے کہ ایران سے اپنے مطالبات منوانے کی کوشش نہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 439792    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

یورپی یونین کمیشن کے صدر نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خروج اور نئی پابندیاں عائد کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ وقت آگیا ہے یورپ سپر پاورکی حیثیت سے امریکہ کی جگہ لے اور امریکہ کو عالمی تجارت کا ٹھیکیدار بننے کی اجازت نہ دے۔
خبر کا کوڈ: 435886    تاریخ اشاعت : 2018/05/11

فیڈریکا موگرینی نے کہا کہ مشرق وسطی کی ابتر صورتحال اور دنیا میں موجود خطرات کو دیکھتے ہوئے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ اور اس پرمن و عن عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432230    تاریخ اشاعت : 2017/12/13

یورپی یونین نے بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432055    تاریخ اشاعت : 2017/12/01

موگرینی:
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ یورپ ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اپنے وعدوں پر قائم رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 432044    تاریخ اشاعت : 2017/12/01

یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427081    تاریخ اشاعت : 2017/03/24