‫‫کیٹیگری‬ :
25 March 2018 - 22:10
News ID: 435419
فونت
جزب اللہ لبنان کے سینئر ممبر :
حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے ممبر نے ایک تقریب میں بیان کیا : سعودی عرب اور صیہونی حکومت لبنان میں اپنے ناپاک مقصد حاصل نہیں کر پائے نگے ۔
حجت الاسلام شیخ نبیل قاووق

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سینئر ممبر حجت الاسلام شیخ نبیل قاووق نے ایک تقریب میں بیان کیا : مزاحمت محاذ ملک کا گنج و سرمایہ ہے اور صیہونی حکومت و تکفیری تحریک کے مقابلہ میں خطرہ ہے اور قدرت و قتدار کے ساتھ کمال کی طرف گامزن ہے ۔

انہوں نے وضاحت کی : لبنان کے پارلیہ مینٹ کے انتخابات میں مزاحمت محاذ کی شرکت کی تیاری و موجودگی صیہونی حکومت اور تکفیری گروہ کے ہر طرح کے خطرے سے مقابلہ کرنے میں بے توجہی کی وجہ نہیں بنے گا ۔   

حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے ممبر نے وضاحت کی : مقاوم قوم جو کہ مزاحمتی محاذ کی حمایت میں اپنی جان دینے کے لئے کسی طرح سے پیچھے نہیں ہٹے ہیں اور اسی طرح ووٹ ڈالنے میں بھی کوتاہی نہیں کرے نگے ۔

انہوں نے تاکید کی : ہماری اندرونی مسائل صیہونی حکومت کی تین طرف یعنی زمین ، فضا اور دریا سے لبنان پر جارحیت کے خطرے سے غافل نہیں کی ہے ۔

حجت الاسلام قاووق نے اس بیان کے ساتھ کہ لبنان کے اکثر لوگ اس ملک کے اندرونی مسائل میں سعودی عرب کی مداخلت کی مذمت کی ہے اور اظہار کیا : کیا سعودی عرب کی طرف سے لبنانی عوام کا ایک دوسرے کے ساتھ دست بہ گریبان ہونے کے لئے بھڑکانا اور فتنہ کی طرف سوق دینا کیا سعودی عرب اور لبنان کے ساتھ دوستی کا معنی ہے ؟ سعودی عرب اپنے ناپاک مقصد کو حاصل کرنے کے لئے بہت زیادہ کوشش کے با وجود شکست کا سامنا کرے گا ۔ /۹۸۹/ف۹۷۷/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬