ٹیگس - انتخابات
ٹیگ: انتخابات
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ توقع کرتے ہیں کہ نگران حکومت شفاف انتخابات کو یقینی بنائے گی۔
نیوز کوڈ: 443010 تاریخ اشاعت : 2020/06/25
قائد انقلاب اسلامی :
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ہمیں ملک کے مختلف ارکان پر دشمن کی طرف سے ضرب وارد کرنے کی سازش کا بھر پور انداز میں دفاع اور مقابلہ کرنا چاہیے ۔
نیوز کوڈ: 442166 تاریخ اشاعت : 2020/02/23
نیوز کوڈ: 442152 تاریخ اشاعت : 2020/02/21
آیت الله مکارم شیرازی ووٹ ڈالنے کے بعد :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ۲۱ فروری بروز جمعہ روز انتخابات کو ایرانی قوم کے لئے خوشی و فیصلہ کن روز جانا ہے اور تمام لوگوں سے اس سخت حالات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کی اپیل کی ہے ۔
نیوز کوڈ: 442151 تاریخ اشاعت : 2020/02/21
قائد انقلاب اسلامی :
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج جمعہ کے روز پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کے انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے پانچویں دور کے پہلے وسط مدتی انتخابات کے شروع ہوتے ہی حسینہ امام خمینی (رح) میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا.
نیوز کوڈ: 442150 تاریخ اشاعت : 2020/02/21
آج صبح آٹح بجے سے مجلس شورای اسلامی پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کے انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے پانچویں دور کے پہلے وسط مدتی انتخابات کیلئے ووٹنگ شروع ہوئ یے ۔
نیوز کوڈ: 442149 تاریخ اشاعت : 2020/02/21
قائد انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا :آج امریکی حکام جو ہرزہ سرائی کر رہے ہیں وہ ان کی بے بسی اور لاچاری کی علامت ہے اور وہ اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔
نیوز کوڈ: 442135 تاریخ اشاعت : 2020/02/18
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ لبنان اس وقت حساس اور نازک دور سےگذر رہا ہے اور عوامی اقدامات کو کسی پارٹی یا سفارتخانے کے زیراثر نہیں آنا چاہئے۔
نیوز کوڈ: 441509 تاریخ اشاعت : 2019/10/26
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری چوتھی مرتبہ سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین منتخب ہوگئے ہیں۔
نیوز کوڈ: 440066 تاریخ اشاعت : 2019/03/31