انتخابات - صفحه 3

ٹیگس - انتخابات
گیارہویں صدارتی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر؛
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے گیارہویں صدارتی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم و منتخب صدر کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 5543    تاریخ اشاعت : 2013/06/16

پورے جوش و خروش کیساتھ؛
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کی ووٹینگ کا سلسلہ اج صبح 8 بجے سے اغاز ہوا، عوام قبل از وقت ووٹینگ بوتھ پر موجود تھی ۔
خبر کا کوڈ: 5534    تاریخ اشاعت : 2013/06/14

تھران کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - تہران کے عارضی امام جمعہ حجت الاسلام کاظم صدیقی نے صدر جمھوریہ الیکشن میں عوام کی بھر پور شرکت کو ملت ایران کی کامیابی کا سر چشمہ جانا اور کہا: ملت ایران گیارہویں صدارتی انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے انقلاب اور اسلامی نظام کے دشمنوں کی تمام سازشوں کی ناکام بنادے گی۔
خبر کا کوڈ: 5474    تاریخ اشاعت : 2013/06/01

آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی نے اس ھفتہ تہران کی مرکزی نماز جمعہ میں انتخابات میں ملت ایران کی شرکت کو نظام اسلامی کے تحفظ کا ضامن جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5432    تاریخ اشاعت : 2013/05/24

شیعوں کی کوشش رنگ لائی؛
رسا نیوزایجنسی - ایم ڈبلیو ایم کے امیدوار محترم سید محمد رضا کی کامیابی پر شیعوں میں خوشی کی لہریں اور مولوی احمد لدھیانوی کی ہار ہر وھابیت میں ماتم ۔
خبر کا کوڈ: 5388    تاریخ اشاعت : 2013/05/13

حجت الاسلام صادق رضا تقوی :
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام صادق رضا تقوی نے کارنر میٹنگ سے خطاب کے دوران مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے انتخابی نشان « خیمہ » پوری پاکستانی عوام کی پناگاہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5366    تاریخ اشاعت : 2013/05/08

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوزایجنسی - حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کو مظلوموں کی آواز اور ظالم کے خلاف صدائے احتجاج اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5365    تاریخ اشاعت : 2013/05/08

حجت الاسلام حسن ظفر نقوی:
رسا نیوزایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان حجت الاسلام حسن ظفر نقوی نے دورہ کوئٹہ کے دوران علمدار روڈ پر منعقدہ دوسرے بڑے سیاسی اجتماع میں ملک کو شدت پسندی اور دہشتگردی سے نجات دلانا منتخب نمائندوں کی ذمہ داری جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5364    تاریخ اشاعت : 2013/05/08

مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
رسا نیوزایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کے سربراہ نے لاہور میں اہم پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے دھشت گردی کا خاتمہ اور رفاھیات کی فراھمی ایم ڈبلیو ایم کا منشور اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5337    تاریخ اشاعت : 2013/05/01

رہبر انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر انقلاب اسلامی نے آج ہزاروں مزدوروں سے ملاقات میں تہذیب نفس اور غیرضروری باتوں سے پرہیز کو ایران میں صدر کی اہم خصوصیات میں سے قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5326    تاریخ اشاعت : 2013/04/27

حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے حکومت پاکستان سے پرامن انتخابات و امن وامان کے قیام کیلئے عملی اقدامات کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5318    تاریخ اشاعت : 2013/04/24

نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے عراق میں صوبائی کونسل کے انتخاب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کسی بھی طرح سے ووٹ کا خرید و فروش حرام اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5258    تاریخ اشاعت : 2013/04/07