ٹیگس - حزب اللہ لبنان
ٹیگ: حزب اللہ لبنان
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ حزب اللہ لبنان میں قانونی، قومی اور وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل چاہتا ہے۔
نیوز کوڈ: 443533 تاریخ اشاعت : 2020/08/23
سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ ظالمانہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو ایران پر دواؤں کی پابندیاں ختم کرنے کے لئے ٹرمپ کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔
نیوز کوڈ: 442344 تاریخ اشاعت : 2020/03/21
حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کرنے پر مبنی امریکی صدرٹرمپ اور اس کی ٹیم نے بہت بڑا جھوٹ بولا ہے۔
نیوز کوڈ: 442293 تاریخ اشاعت : 2020/03/14
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربارہ نے کہا :قاسم سلیمانی کا جوتا ٹرامپ اور اس کے ٹیم بلکہ ان کے جیسے تمام لوگ کے سروں سے بہتر ہے۔
نیوز کوڈ: 441881 تاریخ اشاعت : 2020/01/06
سید حسن نصراللہ کا خصوصی انٹرویو(۴)
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے خصوصی انٹرویو میں یہ کہتے ہوئے کہ عراق میں بم نصب شدہ گاڑیاں سعودی خفیہ اداروں کیجانب سے بھیجی گئی تھیں کہا: امریکی عہدیداروں کا کہنا تھا کہ شام میں فتح حاصل کرنے کے بعد لبنان میں داخل ہوں گے۔
نیوز کوڈ: 441615 تاریخ اشاعت : 2019/11/14
سید حسن نصراللہ کا خصوصی انٹرویو(۳)
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے مجلہ مسیر کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو کے دوران بتایا کہ امریکی منصوبہ یہ تھا کہ امریکہ، فلسطین میں حماس اور جہاد اسلامی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں اور پھر حزب اللہ لبنان پر حملہ کریں ۔
نیوز کوڈ: 441558 تاریخ اشاعت : 2019/11/05
لبنان کی انقلابی اورعوامی تحریک حزب اللہ نے اسرائیل اور اس کے حامی عرب حکمرانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 441196 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائيل اپنے اس قسم کے وحشیانہ اور غیر انسانی اقدامات کے ذریعہ فلسطینیوں کو آوارہ وطن کرنے کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے۔
نیوز کوڈ: 440875 تاریخ اشاعت : 2019/07/23
حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں غزہ پٹی پر اسرائیل کے مجرمانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
نیوز کوڈ: 440331 تاریخ اشاعت : 2019/05/06
حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ امریکہ وحشیانہ طور پر ایران میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد روک رہا ہے۔
نیوز کوڈ: 440123 تاریخ اشاعت : 2019/04/08
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے کچھ اعلی افسروں اور عہدیداروں کا ایک واہٹس ایپ (WhatsApp) گروپ بنا کر اس پر ایک ویڈیو جاری کیا جس کے بعد اسرائیلی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ۔
نیوز کوڈ: 439837 تاریخ اشاعت : 2019/02/23
اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ آج دنیا بھر میں اگر کسی قوم کا خون سستا ہے تو وہ صرف مسلمان ہیں، جنہیں مکار یہودی فلسطین اور شدت پسند طاقتیں کشمیر میں بہا رہی ہیں ۔
نیوز کوڈ: 439762 تاریخ اشاعت : 2019/02/13