ٹیگس - حزب اللہ لبنان
شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے اس تاکید کے ساتھ کہ مزاحمت محور کے مقابلہ و مقاومت کی وجہ سے اس وقت شام کی کامیابی کے آثار پوری طرح سے قابل مشاہدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424374 تاریخ اشاعت : 2016/11/10
سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیروت میں ایام عزای مظلوم کربلا کی مناسبت سے اپنی تقریر میں یمن کے صنعا میں ایک مجلس ترحیم میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملہ کی شخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے اس شرمناک اقدام کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423727 تاریخ اشاعت : 2016/10/09
سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیروت میں ایام عزای مظلوم کربلا کی مناسبت سے اپنی تقریر میں یمن کے صنعا میں ایک مجلس ترحیم میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملہ کی شخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے اس شرمناک اقدام کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423727 تاریخ اشاعت : 2016/10/09
شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ کے نائب سربراہ نے ایران کی جانب سے لبنان اور فلسطین کی استقامت کی حمایت کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 423497 تاریخ اشاعت : 2016/09/27
اسرائیل کی ٹیلی ویژن چینل نے اس ملک کی فوجیوں کی طرف سے حزب اللہ کی میزائیلی قوت کا مقابلے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423293 تاریخ اشاعت : 2016/09/17
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : عمان کے ساته ایران اور سعودی عرب کے درمیان مصالحتی کردار ادا کرنے پر بات نہیں ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423060 تاریخ اشاعت : 2016/09/06
شیخ نبیل قاووق :
حزب اللہ کی مجلس عاملہ کے سربراہ نے کہا : اس وقت یمن، شام اور عراق میں بے گناہ عوام کا جو خون بہایا جا رہا ہے اس کی ساری ذمہ داری آل سعود پر عائد ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422810 تاریخ اشاعت : 2016/08/24
حزب اللہ لبنان کے سربراہ :
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا : شام کے صدر بشار اسد سے دشمنی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ انھوں نے نئے مشرق وسطی کو تسلیم نہیں کیا کہ جس کا مقصد شام میں امریکہ کی فرمانـبردار حکومت برسر اقتدار لانا تھا۔
خبر کا کوڈ: 422716 تاریخ اشاعت : 2016/08/20
آیت الله آملی لاریجانی:
آیت الله آملی لاریجانی نے کہا : دوسری روایت جو کہ روایت صحیحهای ہے صاحب کامل الزیارات نے نقل کیا ہے کہ امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا : جو شخص بھی ہمارے فرزند کی زیارت کی «فله الجنه» اس کے لئے جنت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422674 تاریخ اشاعت : 2016/08/17
سید حسن نصراللہ:
حسن نصراللہ نے کہا : امریکہ کی ری پبلکن پارٹی کے شعلہ بیان صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے حقیقت بیان کی ہے کہ داعش کا بانی امریکہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 422645 تاریخ اشاعت : 2016/08/16
محمد رضا نقدی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی رضا کار فورس کے سربراہ جنرل نے کہا : ترک قوم نے امریکہ کے خلاف استقامت کا درس اسلامی مزاحمتی تحریک سے حاصل کرتے ہوئے امریکی منصوبے کو نقش بر آب کردیا۔
خبر کا کوڈ: 422631 تاریخ اشاعت : 2016/08/16
حزب اللہ لبنان نے لبنان میں بھی دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں پر حملے کے لئے ڈرون طیاروں کا استعمال کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 422612 تاریخ اشاعت : 2016/08/11
حزب اللہ کی مجلس عاملہ کے نائب صدر:
حزب اللہ کی مجلس عاملہ کے نائب صدر نے کہا : حزب اللہ نے اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات کی برقراری کے عمل کو حرمین شریفین کے ساتھ غداری کے مترادف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422547 تاریخ اشاعت : 2016/07/25
بشار اسد:
شام کے صدر نے بیان کیا : ایران اور حزب اللہ لبنان نے شامی عوام اور شامی حکومت کے لئے عظیم قربانیاں پیش کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422518 تاریخ اشاعت : 2016/07/19
حزب اللہ کے ارکان پارلیمنٹ :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان نے خلیج فارس تعاون کونسل کے حالیہ بیان کو بیہودہ اور مخاصمانہ قراردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9134 تاریخ اشاعت : 2016/03/03
حزب اللہ لبنان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ نے علاقے میں سعودی حکومت کے مداخلت پسندانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا : ہم اپنی حقیقت بیانی پر معافی نہیں مانگے گے۔
خبر کا کوڈ: 9119 تاریخ اشاعت : 2016/02/29
شیخ نعیم قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان فخر کرتا ہے کہ اس کے رابطے و تعلقات ایران سے ہے اور یہ رابطہ لبنان کے لئے بہت زیادہ برکت کے ساتھ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8400 تاریخ اشاعت : 2015/08/27
حزب اللہ لبنان کے سینئر ممبر :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے اس ملک کے ۱۴ مارچ تحریک کی شدید الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے عوام سے اس تحریک کی فتنہ انگیز اقدام کے سلسلہ میں ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8216 تاریخ اشاعت : 2015/06/15
حزب اللہ لبنان کے ایگزیکٹو کونسل کے صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے ایگزیکٹو کونسل کے صدر نے تاکید کی ہے کہ آل سعود لبنان کے جنوب میں صہیونی حکومت کے مظالم کو اپنے لئے نمونہ عمل قرار دیا ہے اور چھوٹے بچے اور خواتین کو قتل کرنے کے ساتھ ساتھ یمن کی بنیاد کو اپنا نشانہ بنانے میں مشغول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8035 تاریخ اشاعت : 2015/04/13
صہیونی میڈیا نے خبر دی :
رسا نیوز ایجنسی ـ صہیونی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن نے حزب اللہ لبنان کے آپریشن کو ایک خطرناک آپریشن جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7743 تاریخ اشاعت : 2015/01/29