‫‫کیٹیگری‬ :
14 April 2018 - 13:02
News ID: 435558
فونت
حزب اللہ لبنان نے شام پر امریکی فرانسیسی اور برطانوی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کا سہ فریقی حملہ شام کی قومی حاکمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
حزب اللہ لبنان

رسا نیوز ایجنسی کی  العہد سے رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان نے شام پر امریکی فرانسیسی اور برطانوی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کا سہ فریقی حملہ شام کی قومی حاکمیت اور بین الاقوامی قوانین کی  کھلی خلاف ورزی ہے۔ حزب الہ لبنان نے شامی حکومت کی ایک بار پھر حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امریکی اہداف کو عملی جامہ پہنانے کی اجازت نہیں دی جائے گي۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ  امریکہ نے دوما میں وہابی دہشت گردوں کی شکست کا بدلہ لینے کی ناکام کوشش کی ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ شام پر کیمیائی ہتھیاروں کا الزام غلط، بے بنیاد اور جھوٹا ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬