07 May 2018 - 20:48
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435837
فونت
حجت الاسلام کلباسی:
حوزه علمیه اصفهان کے ذمہ دار نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ تحصیل علوم دین دلوں کو حیات عطا کرتی ہے کہا: حوزہ علمیہ اور دینی مراکز جوانوں کی اصلاح کا بہترین مرکز ہیں ۔
حجت الاسلام ولاء کلباسی

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی شھر اصفھان سے رپورٹ کے مطابق، حوزه علمیه اصفهان کے ذمہ دار حجت الاسلام ولاء کلباسی نے آج ظھر کے وقت صحافیوں سے گفتگو میں جوانوں کو اصلاح نفس کی دعوت دی ۔

انہوں نے بیان کیا: آج دنیا کے مختلف ممالک میں لوگوں کے دل مردہ ہوچکے ہیں ، رسول اسلام(ص) کی حدیث کے مطابق تحصیل علوم دین دلوں کو حیات عطا کرتی ہے ، عصر حاضر میں ہمارے جوانوں کے لئے یہ موقع فراہم ہے کہ اپنی دنیاوی اور اخروی حیات کی اصلاح کرسکیں ۔/۹۸۸/ ن۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬