دینی تعلیم

ٹیگس - دینی تعلیم
حجت الاسلام کلباسی:
حوزه علمیه اصفهان کے ذمہ دار نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ تحصیل علوم دین دلوں کو حیات عطا کرتی ہے کہا: حوزہ علمیہ اور دینی مراکز جوانوں کی اصلاح کا بہترین مرکز ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435837    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ دینی درسگاہوں نے ملک میں تعلیمی کمی کو پورا کرکے شرح خواندگی میں اضافہ کیا ہے اور آبادی کے ایک بڑے حصے کو تعلیم و شعور کے زیور سے آراستہ کرکے ملک کی خدمت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434728    تاریخ اشاعت : 2018/01/21

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ دینی درس گاہوں کی خود مختاری کو چھیڑے بغیر اصلاحات کی جائیں تو یہ خوش آئند ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 432154    تاریخ اشاعت : 2017/12/08