24 May 2018 - 16:40
News ID: 436028
فونت
عراق کے دارالحکومت بغداد میں خودکش حملے کے نتیجے میں ۱۹ افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
بغداد دھماکہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں خودکش حملے کے نتیجے میں ۱۹ افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ بغداد کے علاقہ الشعلہ میں  ہوا ۔

خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬