07 June 2018 - 17:15
News ID: 436191
فونت
نبیہ بری :
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ شام اور عراق میں داعش کی مسلسل شکست کے بعد اب داعش اور اس کے حامی اسلامی تحریکوں کے خلاف نئی سازش میں مصروف ہیں۔
نبیہ بری

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر حزب اللہ کے جوان شام میں نہ ہوتے تو آج لبنان میں داعش کے دہشت گردوں کا راج ہوتا۔

اس موقع پر لبنانی اسپیکر نے شام کی مکمل آزادی پر تاکید کی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو ایران اور حزب اللہ کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے تشویش ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬