05 July 2018 - 12:58
News ID: 436505
فونت
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کلین آپ اور جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم ۳۰ طالبان اور ۱۰فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔
طالبان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کلین آپ اور جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم 30 طالبان اور 10فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔

اطلاعات  کے مطابق افغان صوبائی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ صوبہ غزنی کے مختلف اضلاع میں آپریشن کلین آپ کے دوران فضائی اور زمینی حملے کئے جسکے نتیجے میں 24 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔

اس موقع پر جھڑپوں میں10 فوجی بھی مارے گئے حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران طالبان کے ٹھکانے بھی تباہ کئے گئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬