لبنان کے اخبار الاخباریہ کے مطابق شامی حکومت کی سرکاری درخواست پر حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام میں موجود رہیں گے۔
رسا نیوز ایجنسی کی الاخباریہ سے رپورٹ کے مطابق، شامی حکومت کی سرکاری درخواست پر حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام میں موجود رہیں گے۔اطلاعات کے مطابق شام میں جنگ ختم ہونے کے بعد بھی حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام علاقوں شمال مغربی اور شمال مشرقی علاقوں میں باقی رہیں گے ۔/۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے