شرف غالب لقمان :
یمنی فورسز کے ترجمان نے مغربی ساحل کے محاذ پر امریکہ کی سرپرستی میں قائم سعودی عرب کے شیطانی فوجی اتحاد شدید اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز کے ترجمان شرف غالب لقمان نے مغربی ساحل کے محاذ پر امریکہ کی سرپرستی میں قائم سعودی عرب کے شیطانی فوجی اتحاد شدید اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔
یمنی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے شیطانی فوجی اتحاد کے حملے کو پسپا کرتے ہوئے دشمن پر مہلک اور تباہ کن ضربیں وارد کی ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ یمنی فوج کی توپخانہ یونٹ نے دشمن اور جارح فوج کے کئی ٹھکانوں کو تباہ اور درجنوں فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
شرف لقمان نے کہا کہ جارح فوج کے ہلاک ہونے والے فوجیوں میں کئي فوجی کماںڈر بھی شامل ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے