عراق کی رضاکار فورسز نے سامراء کے علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی رضاکار فورسز نے سامراء کے علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گرد سامراء میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے جنھیں عراق کی رضاکار فورسز حشد الشعبی کے اہلکاروں نے ناکام بنادیا۔
حشد الشعبی کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف کارروائی دقیق اطلاعات کے بعد کی گئی۔/۹۸۸/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے