18 September 2018 - 12:41
News ID: 437170
فونت
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے ۔
یمن

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے ۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن صوبہ صعدہ پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی اور شہید ہوگئے ہیں۔ا

رپورٹ میں بیان کیا گیا ہے کہ سعودی جنگی ط؛یاروں نے یمن کے دوسرے علاقوں پر بھی بمباری کی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬