09 October 2018 - 13:24
News ID: 437357
فونت
بشار الجعفری :
قوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے۔
بشار الجعفری

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشارالجعفری نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

شامی نمائندے نے کہا کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے منشور اور بنیادی اصولوں کی واضح خلاف ورزی ہے۔

بشار جعفری کا کہنا تھا کہ امریکہ شام میں دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ کا بہانہ بنا کر امریکہ دہشت گردوں کی پشتپناہی کررہا ہے۔ /۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬