Tags - بشار الجعفری
شار الجعفری :
قوام متحدہ میں شام کےمستقل نمائندے نے کہا: ابوبکر بغدادی کی مخفی گاہ سے امریکہ بخوبی واقف ہے ۔
News ID: 439876    Publish Date : 2019/03/02

بشار الجعفری:
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے عرب علاقوں پر صیہونی حکومت کے قبضے کو علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔
News ID: 437445    Publish Date : 2018/10/19

بشار الجعفری :
قوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے۔
News ID: 437357    Publish Date : 2018/10/09

بشار الجعفری:
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے جاپان اور ویت نام میں کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کا استعمال کیا تھا ۔
News ID: 435534    Publish Date : 2018/04/11

بشار الجعفری:
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے سعودی عرب کو وہابی دہشت گردوں کا سب سے بڑا حامی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ غداری اور خیانتکاری کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 431818    Publish Date : 2017/11/15

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیت پر شام کی جوابی کارروائی نے صورت حال کو دمشق کے حق میں تبدیل کر دیا۔
News ID: 426994    Publish Date : 2017/03/20

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب:
شامی حکومت نے کہا ہے کہ وہ حلب کے بارے میں کینیڈا کی طرف سے اقوام متحد میں پیش کی گئی قرارداد کو قبول نہیں کرے گی ۔
News ID: 424985    Publish Date : 2016/12/10

بشار الجعفری:
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے حامی ، شام کو اس کے کھنڈرات میں دفن کر دینے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔
News ID: 424910    Publish Date : 2016/12/06

بشار الجعفری :
شامی نمائندے نے کہا : ترکی ، اردن اور اسرائیل کے اسپتالوں میں دہشت گردوں کا علاج کیا جا رہا ہے ۔
News ID: 423337    Publish Date : 2016/09/19

بشار الجعفری :
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا : ابھی بھی بدستور بعض ممالک اپنے خاص اہداف کے ساتھ مسلح مخالفین اور نام نہاد اعتدال پسندوں کی شام میں ہتھیاروں کے ذریعے مدد کر رہے ہیں۔
News ID: 422805    Publish Date : 2016/08/24