شام:
عراق کی رضا کار فورس "حشد الشعبی" نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے عراق اور شام کی سرحد پر داعش دہشت تنظیم کے ۲ کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کے مطابق،عراق کی رضا کار فورس "حشد الشعبی" نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے عراق اور شام کی سرحد پر داعش دہشت تنظیم کے 2 کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔
حشد الشعبی کا کہنا ہے کہ اس کے اہلکاروں نے شام کے علاقہ الباغوز میں داعش کے ایک اجتماع کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں داعش کے 2 اہم کمانڈر ابوسیاف اور ابو لیث ہلاک ہوگئے/۹۸۸/ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے