17 November 2018 - 15:03
News ID: 437669
فونت
العصر سنٹر ملبرن کے تعاون سے منعقد جشن میں حجت الاسلام ادریس الحسن خطاب کریں گے۔
حجت الاسلام ادریس الحسن

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی مناسبت سے ملبرن میں العصر سنٹر کے تعاون سے گذشتہ رات مجلس عزا منعقد کی گیی جس سے حجت الاسلام ادریس الحسن نے خطاب میں امام عسکری کے فضایل و مصایب بیان کیے.

ملبرن میں مجلس عزا کے بعد آج رات بعد از نماز مغربین آغاز امام زمانہ [ عج] کی مناسبت سے محفل جشن کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جسمیں تمام عاشقان اہل بیت سے شرکت کی استدعا کی گیی ہے.

محفل جشن میں  حجت الاسلام ادریس الحسن فضایل کے علاوہ شان اہل بیت میں منقب خوانی بھی کریں گے جبکہ دیگر منقبت خواں بھی بارگاہ اہل بیت میں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬