25 November 2018 - 14:02
News ID: 437741
فونت
یمنی فورسز اور قبائل نے زلزال ۱ نامی تین بیلسٹک میزائلوں سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے ۔
حملہ میزائیل

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے زلزال 1 نامی تین بیلسٹک  میزائلوں سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے ۔

اس حملہ کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی جہنم پہنچ گئے ہیں اور کافی مقدار میں زخمی ہوئے ۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے زلزال 1 نامی تین بیلسٹک میزائلوں سے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے مشرق میں الدور علاقہ میں میزائل داغے ہیں ۔ اس حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬