06 January 2019 - 18:20
News ID: 439064
فونت
یمن کے صوبہ تعز میں یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے خلاف ہزاروں یمنی شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے
یمن نویں محرم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبہ تعز میں یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے خلاف ہزاروں یمنی شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے یمن پر سعودیہ کی مسلط کردہ جنگ کو بند کرانے کامطالبہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق صوبہ تعز کے شہر صبر الموادم میں ہزاروں یمنی مظاہرین نے یمن پر سعودی عرب کی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مطالہ کیا ہے کہ وہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کو رکوانے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬