ٹیگس - احتجاج
ایران کے عوام نے پیغمبر اسلام (ص) کی ایک بار پھر توہین اور قرآن کریم کو نذرآتش کئے جانے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج ی مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 443679 تاریخ اشاعت : 2020/09/11
شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف تقریباً دو ماہ سے بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر الہ آباد کی منصور علی پارک میں جاری پُرامن دھرنے میں خواتین کے حوصلے بلند اور جذبے مستحکم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442272 تاریخ اشاعت : 2020/03/10
مجلس علمائے ہند نے اس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ کسی دباو میں آئے بغیر ظالموں کا ساتھ دینے سے گریز کریں اور ملک کے ان کروڑوں باشندوں کے جذبات کو سمجھیں جو انسانی بنیادوں پر دہشت گردوں کی مخالفت کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442157 تاریخ اشاعت : 2020/02/22
امریکی صدر ڈولڈ ٹرمپ کے تیار کردہ مغربی ایشیا پلان یا وہی سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف ترکی میں زبردست احتجاج کیا گیا۔ سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
خبر کا کوڈ: 442015 تاریخ اشاعت : 2020/01/29
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان:
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی عوام جمعہ10 جنوری کو پاکستان بھر میں پر امن احتجاج کریں۔
خبر کا کوڈ: 441914 تاریخ اشاعت : 2020/01/08
سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی، کتائب حزب اللہ کے کمانڈر ابومہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی شہادت کے موقع پر مؤمنین لکھنؤ کی جانب سے چھوٹے امام باڑے میں ایک احتجاج ی جلسہ اور مجلس عزا کا انعقاد عمل میں آیا ۔
خبر کا کوڈ: 441875 تاریخ اشاعت : 2020/01/04
شہریت ترمیمی قانون ایک ایسا قانون ہے جو آئین ہند کی سراسر خلاف ورزی ہے جس سے عوام میں شدید ناراضگی ہے اور لوگ ملک گیر پیمانے پر امن امان کے ساتھ احتجاج کر رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 441802 تاریخ اشاعت : 2019/12/23
مشھد میں مقیم ہندوستان کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے طلباء نے ملک کے تئیں اپنی وفاداری کو ثابت کرتے ہوئے زبردست احتجاج کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 441781 تاریخ اشاعت : 2019/12/20
یورپی یونین کے پارلیمانی وفد کے دورہ کشمیر کے پیش نظر وادی میں غیر اعلانیہ ہڑتال میں اچانک شدت
خبر کا کوڈ: 441532 تاریخ اشاعت : 2019/10/31
لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری شدید احتجاج کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441528 تاریخ اشاعت : 2019/10/30
شیعہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی جانب سے کراچی میں پاکستان کے صدرعارف علوی کی رہائشگاہ پر دیا جانے والا دھرنا آج ساتویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440309 تاریخ اشاعت : 2019/05/02
مظفرپور شیعہ جامعہ مسجد کمرہ محلہ میں؛
ہندوستان کے شہر مظفرپور کے شیعہ جامعہ مسجد کمرہ سے نماز جمعہ کے بعد سعودی عرب کے ظالم بادشاہ کی طرف سے بے گناہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج جلوس نکالا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 440308 تاریخ اشاعت : 2019/05/02
مقررین نے مظاہرین سے خطاب میں کہا کہ کالعدم اور دہشتگرد تنظیموں سے حکومت کارروائی کی بجائے مذاکرات کرتی ہے، جو محب وطن پاکستانیوں اور پاکستان کی سلامتی کیلئے زہر قاتل ہے، ملت تشیع پاکستان کی تاریخ خون سے سرخ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440181 تاریخ اشاعت : 2019/04/15
فرانس میں پچھلے ہفتے کے پُرتشدد مظاہرے کے بعد پیرس اور دیگر شہروں میں سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 440041 تاریخ اشاعت : 2019/03/24
پاکستان کے مختلف شہروں میں سعودی ولیعہد بن سلمان کے دورہ اسلام آباد کے خلاف عوامی احتجاج ات کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 439784 تاریخ اشاعت : 2019/02/17
یمن کے صوبہ تعز میں یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے خلاف ہزاروں یمنی شہریوں نے احتجاج ی مظاہرہ کرتے
خبر کا کوڈ: 439064 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
پاکستان:
پاکستان سپریم کورٹ کی جانب سے آسیہ مسیح کی رہائی کے بعد پاکستان کے مخلتف شہروں میں اب بھی احتجاج جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 437541 تاریخ اشاعت : 2018/11/01
پاکستان:
پاکستان سپریم کورٹ کی جانب سے آسیہ مسیح کی رہائی کے بعد پاکستان کے مخلتف شہروں میں اب بھی احتجاج جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 437541 تاریخ اشاعت : 2018/11/01
اربعین حسینی کے قریب آنے کے ساتھ ساتھ حضرت اباعبداللہ الحسین (ع) کے زائرین کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437376 تاریخ اشاعت : 2018/10/13
اربعین حسینی کے قریب آنے کے ساتھ ساتھ حضرت اباعبداللہ الحسین (ع) کے زائرین کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437376 تاریخ اشاعت : 2018/10/13