احتجاج - صفحه 2

ٹیگس - احتجاج
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ علامہ حیدر علی جوادی کے فرزند علامہ حسن جوادی کی بلاجواز گرفتاری اور ان پر بہیمانہ تشدد کے سبب ان کی شہادت کے خلاف سند بھر میں نماز عید الاضحٰی کے موقع پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436919    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

چین کے علاقے نینگشیا میں جامع مسجد کے انہدام کے فیصلے کے خلاف ہزاروں مسلمان سراپا احتجاج بن گئے۔
خبر کا کوڈ: 436832    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

کشمیر میں جہاں آپریشن جاری ہے وہیں اس آپریشن اور ہلاکتوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 436584    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

غزہ میں احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے اب تک ۵۹ فلسطینی شہید جبکہ ۲ ہزار ۷۰۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435937    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

قم ایران:
مجلس وحدت قم کے سیکرٹری جنرل نے شہداء سانحہ چلاس اور کوئٹہ شہر میں ہونیوالی حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے دفتر ایم ڈبلیو ایم قم میں منعقد تحلیلی نشست کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک عرصے سے کوئٹہ میں منظم انداز سے شیعہ نسل کشی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435493    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

امریکی سروے:
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے سروے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا بدترین صدر قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435104    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکی منافقانہ اور دہرا کردار کھل کر سامنے آ گیا ہے، مسلم حکمران بھی خواب غفلت سے جاگیں ۔
خبر کا کوڈ: 432246    تاریخ اشاعت : 2017/12/14

امریکی طلبا نے ٹرمپ حکومت کی سیاسی اور نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430141    تاریخ اشاعت : 2017/09/29

احتجاج ی مظاہرے میں شریک کمسن بچوں اور خواتین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے، جن پر لاپتہ افراد کی بازیابی سمیت دیگر مطالبات درج تھے۔
خبر کا کوڈ: 428583    تاریخ اشاعت : 2017/06/17

ترکی کی دو اہم اپوزیشن جماعتوں نے ریفرنڈم کے نتائج کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427579    تاریخ اشاعت : 2017/04/18

پاکستان کے عوام نے سانحہ پاراچنار کے خلاف ملک بھر میں احتجاج ی مظاہرے کرکے واقعہ کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 425857    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

بحرین میں تین جوانوں کی بحرینی حکومت کے ہاتھوں شہادت کے بعد بحرینی عوام کی حمایت اور یکجہتی کے اظہار کے لئے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425748    تاریخ اشاعت : 2017/01/17

پاکستان:
سرزمین پاکستان کے مشھور ومعروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام شیخ محسن نجفی کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کیخلاف جمعہ کو لاہور یوم احتجاج منایا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 423975    تاریخ اشاعت : 2016/10/21

پاکستان:
سرزمین پاکستان کے مشھور ومعروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام شیخ محسن نجفی کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کیخلاف جمعہ کو لاہور یوم احتجاج منایا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 423975    تاریخ اشاعت : 2016/10/21

بحرینی عوام اپنے محبوب قائد شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے، حکومتی فیصلے کے خلاف اپنا دھرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423606    تاریخ اشاعت : 2016/10/03

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے اعلان پر؛
پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ملک گیر احتجاج اور علامتی دھرنوں کا سلسلہ جاری رہا کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 422536    تاریخ اشاعت : 2016/07/23

قم کے احتجاجی اور دعائیہ پروگرام میں؛
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم نے گذشتہ روز احتجاج ی اور دعائیہ پروگرام میں پاکستان کی حالیہ شیعہ کشی ، حکومت پاکستان کی شرمناک خاموشی اور حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری کے دھرنے اور بھوک ہڑتال کو نادیدہ قرار دئے جانے کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 422290    تاریخ اشاعت : 2016/05/19

ایران کے مدرسہ فیضیہ میں احتجاجی جلسہ منعقد کرنے کے ساتھ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے مقدس شہر قم کے مدرسہ فیضیہ میں علماء و طلاب کی طرف سے ایران کے خلاف یورپ یونین کی قرار کے خلاف ایک احتجاج ی جلسہ کا انعقاد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 6604    تاریخ اشاعت : 2014/04/09

رسا نیوز ایجنسی ـ " وقف بچاﺅ تحریک " کے بینر پر مسلسل دہلی اور اترپردیش کے علاوہ ہندوستان بھر میں اوقاف کی بازیابی کے لئے مہم چلائی جارہی ہے، یوپی پریس کلب میں اوقاف کے معاملات کو لیکر مولانا کلب جواد نقوی کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں انہوں نے صحافیوں کو خطاب کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6558    تاریخ اشاعت : 2014/03/27

خیرپور پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی – خیرپورپاکستان میں شرپسند دھشتگردوں کے بدست شیعہ مقدسات کی توہین کے اعتراض میں شیعہ علماء کونسل پاکستان نے سخت موقف اپناتے ہوئے پاکستان انتظامیہ کومتنبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5793    تاریخ اشاعت : 2013/08/11